مائک میں تلاوت کی اواز آئے تو کام چھوڑ کر سننا ضروری ہے ؟
مائک میں تلاوت کی اواز آئے تو کام چھوڑ کر سننا ضروری ہے ؟ السوال :- آپ علمائے کرام و مفتیان عظام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے؟ قرآن مجید مکان کے اندر لاؤڈ اسپیکر میں تلاوت ہو سننے والے پاس میں سنے یہ تو ثواب اور نیک کام ہے– لیکن وہ آواز پورے گاؤں میں سنائی دے اور آبادی …