قرآن کو پھینکنے والے کا حکم ۔ از مفتی جلال الدین احمد امجدی

قرآن کو پھینکنے والے کا حکم ۔ از مفتی جلال الدین احمد امجدی کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ ہندہ قران شریف پڑھ رہی تھی شوہرکسی دوسری وجہ سے لڑنے لگا، جب دونوں میں تو تو میں میں بڑھ گئی تو ہندہ نے مارے غصے کے قران پاک پلنگ پر سے نیچے پھینک دیا ۔جس وقت …

مزید پڑھہں