قرآن شریف کی سی ڈی کو بغیر وضو چھونا کیسا ہے؟
قرآن شریف کی سی ڈی کو بغیر وضو چھونا کیسا ہے؟ سوال : ہمارے پاس قرآن کی (سی ڈی) یا (ڈی وی ڈی) ہے تو کیا اس کو ہم بے وضو یا بے غسل چھو سکتے ہیں جبکہ ان کے حروف ظاہر نہیں ہوتے لیکن کمپیوٹر پر وہ دکھتے ہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ ادب یہ ہے کہ اس کو بے وضو نہیں …