قرآن کی بے حرمتی کرنے والے پر کیا حکم شرعی ہے ؟ از مفتی محمد ارشاد رضا علیمی
قرآن کی بے حرمتی کرنے والے پر کیا حکم شرعی ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان ذوی الاحترام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک شخص نے قرآن مقدس کو بڑی بے دردی کے ساتھ شہید کیا اور اوراق کی بے حرمتی کی بعد ازاں یہ کہا کہ یہ سب مجھ سے نادانی اور غلطی سے ہوا …