قرآن کریم کا اردو یا فارسی ترجمہ سننے کا کیا حکم ہے؟
قرآن کریم کا اردو یا فارسی ترجمہ سننے کا کیا حکم ہے؟ سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع مسئلہ ذیل کے بارے میں اگر کوئی شخص قرآن کا اردو یا فارسی ترجمہ پڑھ رہا ہو تو اسکا سننا کیا ہے؟ باسمه تعالی وتقدس الجواب بعون الملک الوهاب: قرآن نام ہے اس نظم کا جو معنی پر دلالت کرے …