قسطوں پر موبائل بیچنا اور خریدنا کیسا ہے ؟
قسطوں پر موبائل بیچنا اور خریدنا کیسا ہے ؟ الجوابــــــــــــــــــ دیگر سامانوں کی طرح قسطوں پر موبائل بیچنا اور خریدنا بھی جائز ہے ۔ اس کی صورت یہ ہے کہ بیچنے والے موبائل کی قیمت بتا دے ، پھر تمام قسطیں اور قسطوں کی معیاد مثلا ماہانہ یا سالانہ وغیرہ مقرر کر دے، اور خریداری کے وقت سے لے کر …