قرأت ميں بھول جانے سے متعلق اہم مسئلہ
قرأت ميں بھول جانے سے متعلق اہم مسئلہ مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ امام نے سورہ رحمن کا ایک رکوع پڑھا پھر بھول گیا تو پیچھے سے تھوڑا سا پڑھا ہی تھا کہ اسے بھولی ہوئی آیت یاد آگئی تو اس کو چھوڑ کر آگے سے پڑھنے لگا جہاں سے بھولا تھا تو اس صورت میں شریعت کا …