شرٹ میں جو کا لر لگا ہوتا ہے یہ شرعا جائز ہے یا نہیں اس کو پہن کر نماز پڑھیں تو اس کا کیا حکم ہوگا؟
شرٹ میں جو کا لر لگا ہوتا ہے یہ شرعا جائز ہے یا نہیں اس کو پہن کر نماز پڑھیں تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ الجوابــــــــــــــــــــ کالر کی وجہ سے نماز پر کوئی اثر نہیں ۔ کیونکہ شرٹ اور قمیص میں کالر عادت کے مطابق ہوتی ہے اور اس کو پہن کر بڑے لوگوں کے دربار میں جانا بے …