فرض کی تیسری رکعت میں بھول کر التحیات پڑھ دیا تو کیا حکم ہے

فرض کی تیسری رکعت کے قیام میں التحیات پڑھ دیا تو کیا حکم یے  السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں علماء دین مسئلہ ذیل میں کہ ظہر  فرض کی تیسری رکعت کے لیے قعدہ اولی سے کھڑا ہوکر امام نےبھول کر [تیسری رکعت ]میں  التحيات آدھی یا پوری پڑھ دی اب اسے یاد آیا تو اس کی نماز …

مزید پڑھہں