حائضہ عورت کاقصیدہ بردہ شریف وغیرہ پڑھنا ۔

حائضہ عورت کاقصیدہ بردہ شریف وغیرہ پڑھنا ۔ سوال : کیاحائضہ عورت قصیدہ بردہ شریف، دلائل الخیرات شریف ، مزیداورادووظائف پڑھ سکتی ہے ؟ ا لمستفتی:قاری اخلاق احمدفتح پوری ۔ حکم شرعی: حائضہ عورت کاقصیدہ بردہ شریف وغیرہ پڑھنا ۔ حائضہ قرآن پاک کی تلاوت نہیں کرسکتی کہ حدیث شریف میں اس سے ممانعت فرمائی گئی ۔باقی اذکار، تسبیح، تہلیل، …

مزید پڑھہں