ادھار دئے ہوئے پیسے پر زکوۃ دینا ضروری ہے ؟ / زکوۃ کے مسائل
ادھار دئے ہوئے پیسے پر زکوۃ دینا ضروری ہے ؟ سوال : میں نے کسی کو کچھ روپے ادھار دیے ہیں جو اب تک واپس نہیں ملے گا کیا ان روپے پر زکوۃ ادا کرنی ہوگی؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ جسے آپ نے روپے قرض دیے ہیں وہ اگر آپ کے قرض دینے کا اقرار کرتا ہے،یا آپ کے پاس قرض دینے پر …