قرض دے کر فائدہ لینا اور سود سے بچنے کی شرعی صورت

قرض دے کر فائدہ لینا اور سود سے بچنے کی شرعی صورت سوال : بکر کے پاس زید سو روپے قرض مانگنے کے لیے گیا ۔ بکر نے کہا میں روپیہ قرض نہیں دوں گا البتہ سوا سو روپیہ کا غلہ ہم سے لے جاؤ اور کسی کے ہاتھ بیچ ڈالو ۔ تم کو کم سے کم سو روپے ضرور …

مزید پڑھہں