قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے ؟ از مفتی صدام حسین فیضی

قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میرا سوال یہ ہے کہ قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے جواب عنایت فرمائیں کرم ہو گا ۔ سائل:وصی احمد حشمتی حشمتی مسجد کملا رامن نگر بیگن واڑی گونڈی ممبئ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ بلاشبہ جائز کہ پڑھنے والوں کو ثواب ملےگا اور …

مزید پڑھہں