قبرستان میں کھیل کود کرنا

قبرستان میں کھیل کود کرنا سوال : قبرستان پر گائے، بیل باندھنا، نالی کا پانی بہانا، جوتا پہن کر چلنا اور کرکٹ وکبڈی کھیلنا ، قبرستان میں کھیل کود کرناکیسا ہے؟ حکم شرعی:     یہ تمام باتیں حرام وگناہ ہیں ۔   ان کے مرتکب گنہگار ومستحق عذاب نار ہیں کہ یہ َاموات مسلمین کی بے حرمتی اورا یذا رسانی ہے …

مزید پڑھہں