قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے از مفتی محمد ارشاد رضا علیمی
قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے ۔ کبھی سرہانے کی طرف سے کبھی پاؤں کی طرف سے بہتر کون سا طریقہ ہے ۔ المستفتی: عبد الخالق نقشبندی وعليكم السلام باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الهادى الى الحق والصواب: تختے مرد اور عورت دونوں کو سرہانے …