قبر میں منکر اور نکیر دونوں سوال کرتے ہیں یا ایک ؟
قبر میں منکر اور نکیر دونوں سوال کرتے ہیں یا ایک ؟ سوال :منکر و نکیر قبر میں سوال كرنے کےلئے آتے ہیں تو کیا دونوں لوگ سوال کرتے ہیں یا ایک اگر ایک فرشتہ سوال کرتا ہے تو دوسرے کی کیا ضرورت ہے ایک ہی کافی ہے سائل:مولاناحیدرامدادی ثقافی ، کپل وستو ، نيپال. الجواب بعون الملک الوھاب اللہ …