قبر میں لکڑی استعمال کرنے کا حکم از علامہ کمال احمد علیمی
قبر میں لکڑی استعمال کرنے کا حکم السلام عليكم گزارش ہے کہ قبر میں لکڑی لگانا کیسا ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ آم کی لکڑی نہیں لگا سکتے اس میں آگ کی تپش پائ جا تی ہے کیا یہ صحیح ہے ۔بینوا توجروا المستفتی مولانا محمد حسین صاحب دیورا ضلع بستی الجواب بعون الملک الوھاب قبر کی زمین اگر …