قبر میں چٹائی وغیرہ ڈالنا کیسا ہے؟ از مفتی محمد طیب علیمی

قبر میں چٹائی وغیرہ ڈالنا کیسا ہے؟ السلام علیکم ورحمةاللّہ و برکاتہ السوال : کیا فرماتے ہیں علماۓ دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قبر میں مردے کےبنگا(یعنی لکڑی,پٹرا وغیرہ) کے اوپر کھجور کی سوکھی چٹائی,پنّی,کپڑا بچھانا جائز ہے یا ناجائز؟ آپ حضور والا سے عرض ہے کہ دلائل سے اس مسئلے کی وضاحت فرمائیں۔ …

مزید پڑھہں