قبر پر اگنے والی گھاس کا حکم از علامہ کمال احمد علیمی
قبر پر اگنے والی گھاس کا حکم کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلۂ ذیل میں کہ قبر پر جو پودے اگ آتے ہیں ان کو کیا کیا جائے، کاٹ دیں یا چھوڑ دیں، رہنمائی فرمائیں. عبدالقدوس وسئی ممبئی الجواب بعون الملک الوھاب ہرے پودے جو قبر پر ہوں ان کو کاٹنا منع ہے، لیکن اگر اس …