قبر کے اندر پھول ڈالنا کیسا ہے؟ از مفتی محمد ارشاد رضا علیمی
قبر کے اندر پھول ڈالنا کیسا ہے؟ سوال:- قبر کے اندر پھول ڈالنا میت کے دفنانے سے پہلے کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب: قبر کے اندر میت کو دفنانے سے پہلے پھول ڈالنا جائز ہے قبر کے اندر پھول وغیرہ غالبا اس لیے ڈالتے ہیں کہ یہ تخفیف عذاب کا سبب ہے کیونکہ تر چیز اللہ کی تسبیح کرتی …