کچھ پیر حضرات یہ کہتے ہیں کہ ہم تو نماز پڑھتے ہیں مریدوں کو پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے؟
کچھ پیر حضرات یہ کہتے ہیں کہ ہم تو نماز پڑھتے ہیں مریدوں کو پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ یہ بہت بڑی نادانی کی بات ہے ۔ اور اس بکواس کا تقاضا یہ ہے کہ وہ آدمی یہ کہہ رہا ہے کہ مریدوں پر نماز فرض نہیں ہے ہمارا ہی پڑھ لینا کافی ہے ۔ اگر یہ مراد ہے …