قعدہ اخیرہ میں تاخیر کے سبب سجدہ سہو واجب

قعدہ اخیرہ میں تاخیر کے سبب سجدہ سہو واجب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ امام فرض نماز کی چوتھی رکعت مکمل کرنے کے بعد قعدہ میں بیٹھنے کے بجاۓ بھول کر پانچویں رکعت کے لۓ سیدھا کھڑا ہو گیا اتنے میں پیچھے سے کسی نے لقمہ دیا تو …

مزید پڑھہں