قعدہ اخیرہ کے بعد اگر سہو ہوا تو سجدہ سہو کس طرح کرے؟

قعدہ اخیرہ کے بعد اگر سہو ہوا تو سجدہ سہو کس طرح کرے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر ایسا سہو ہوجائے جس سے سجدہ سہو لازم ہو تو بیٹھ کر بغیر تحیات پڑھے ایک طرف سلام پھیرے اور سجدہ سہو میں جائے اور پھر تشہد اور درود شریف اور دعائے ماثور پڑھ کر سلام پھیر کر …

مزید پڑھہں