پرانی بائک پر لون لینے کا حکم از علامہ کمال احمد علیمی
پرانی بائک پر لون لینے کا حکم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.. انشورنس کمپنی ہے ۔ پرانی بائک پر لون دیتی ہے.. جیسے کہ بائک پر0 6000 ہزار روپئے دیتی ہے اور 18مہینے کی میعاد پر 80000 روپئے کشتوار 4500روپئے جمع کراتی ہے…. جمع نہ کرنے کی صورت میں بائک کو کھینچ لیتی ہے ۔ تو کیا ایسا …