پریگنینٹ عورت کو (بلیڈنگ) خون تھوڑا نکل آۓ تو وضو غسل کا کیا حکم ہے ؟
پریگنینٹ عورت کو (بلیڈنگ) خون تھوڑا نکل آۓ تو وضو غسل کا کیا حکم ہے ؟ السلام علیکم و رحمتہ اللہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں پریگنینٹ عورت کو بلیڈنگ خون تھوڑا نکل آۓ تو وضو غسل کا کیا حکم ہے ؟ و علیکم السلام و رحمتہ اللہ الجواب ھوالھادی الی الصواب خون نکل آیا …