پوسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت از مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ
پوسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت از مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ ۱۹؍ ربیع النور ۱۴۴۰ھ /مطابق ۲۸؍ نومبر ۲۰۱۸ء ـــبدھ ـــ،شام بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ حَامِدًا و مُصَلِّـيًا و مُسَلِّمًـا ۔ ﴿خلاصۂ فیصلہ ﴾ ض• پوسٹ مارٹم میں کچھ ایسے ناپسندیدہ امور پائے جاتے ہیں جن کی اجازت عام حالات میں شریعتِ اسلامی نہیں دیتی، اس لیے جہاں تک …