دور حاضر میں ضروری کاموں کے لیے تصویر کی گنجائش کس حد تک؟

دور حاضر میں ضروری کاموں کے لیے تصویر کی گنجائش کس حد تک؟ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں: (1) تصویر کھینچنا اور کھینچانا دونوں کی حرمت ایک جیسی ہے یا کچھ فرق ہے؟ (2) تصویر کھینچانے کی اجازت صرف ضرورت شرعیہ کی ہی صورت میں ہے یا حاجت شرعیہ کے پائے جانے کی صورت …

مزید پڑھہں