فون پر طلاق کے شرعی احکام از مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی
فون پر طلاق کے شرعی احکام سوال : ایک شوہر نے اپنی بیوی کو موبائل پر طلاقیں دینا شروع کیں تو جب دو طلاقیں دیں تو بیوی نے موبائل بند کر دیا اور شوہر نے کال ختم کے بعد تیسری طلاق بھی دیدی لیکن اس تیسری طلاق کو بیوی نے نہیں سنا تو کیا تیسری طلاق ہوگئی ہے ؟ سائل …