فون پر بات کرتے وقت قطرات نکل آئیں تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں ؟
فون پر بات کرتے وقت قطرات نکل آئیں تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ فون پر بات کرتے وقت قطرات نکل اۓ تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں ہوگا ، سائل ساہل علی، و علیکم السلام و رحمتہ اللہ …