پیٹ پوجا کر لوں یہ جملہ کہنے کا کیا حکم ہے ؟

پیٹ پوجا کر لوں یہ جملہ کہنے کا کیا حکم ہے ؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اگر کوئی یہ کہے کہ پیٹ پوجا کرلوں تو اس پر کیا حکم ہوگا؟ کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الجوابـــــــــــــ یہ جملہ کہنا کفر نہیں، لہٰذا تجدید ایمان و تجدید نکاح بھی لازم …

مزید پڑھہں