قطرہ قطرہ پیشاب ہر وقت آتا ہے تو نماز کیسے پڑھے؟
قطرہ قطرہ پیشاب ہر وقت آتا ہے تو نماز کیسے پڑھے؟ سوال : بکر جس کی عمر 75 سال ہے مفلوج بھی ہوگئے تھے جس کا اثر اب بھی ہے۔ اب کچھ دنوں سے قطرہ قطرہ پیشاب ہر وقت آتا رہتا ہے. دریافت طلب امر یہ ہے کہ اپنی نماز ایسی حالت میں کیسے ادا کرے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ وہ شخص کہ …