پیر طریقت کون لکھ سکتا ہے از مفتی صدام حسین فیضی

پیر طریقت کون لکھ سکتا ہے مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ پیر طریقت کون لکھ سکتا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ المستفتی مولانا جعفر القادری ناظم بستوی یوپی انڈیا۔ بسم ﷲ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب فتاوی رضویہ میں ہے: "حسب تصریح ائمہ کرام پیر میں چار شرطیں لازم ہیں (١) سنی …

مزید پڑھہں