پٹاخہ اور راکھی کی تجارت کرنا کیسا ہے؟

پٹاخہ اور راکھی کی تجارت کرنا کیسا ہے؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ پٹاخہ اور راکھی کی تجارت کرنا کیسا ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــ پٹاخہ اور راکھی کی تجارت جائز نہیں کہ آتش بازی حرام ہے کہ یہ گناہ پر مدد ہے جو حرام ہے. اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے "ولا تعاونوا …

مزید پڑھہں