پسینہ سے ناپاک کپڑا بھیگ جاے تو وہ کپڑا ناپاک ہوگا یا نہیں

پسینہ سے ناپاک کپڑا تر ہوجاے اور وہ تری بدن پر لگے تو ناپاک ہے السلام علیکم و رحمت اللہ کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی انسان کو قطرہ آے اور وہ شخص جس کپڑے پر قطرہ لگا ہےاس کپڑے کو پہنے رہے یہاں تک کہ اس کو اس کپڑے میں پسینہ آجائے تو کیا …

مزید پڑھہں