پرندوں کو پالنا اور بیچنا کیسا؟ / پرندے پالنا کیسا ہے ؟
پرندوں کو پالنا اور بیچنا کیسا؟ سوال :حضرت پرندوں کو پالنہ کیسا ہے؟ جواب عنایت فرمائیں بطورِ دلیل؟ سائل : حافظ محمد پرویز نوری امام ولی محمد اشرفی مسجد مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب پرندے رکھنا اور ان کو پالنا شرعاً جائز ہے، اور شرع میں اس کی ممانعت نہیں کی گئی۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان …