پانی کا کاروبار کرنا کیسا ؟ / پانی کی خرید و فروخت کے احکام
پانی کا کاروبار کرنا کیسا ؟ / پانی کی خرید و فروخت کے احکام اسلام وعلیکم ورحمۃ ﷲ و برکاتہ ۔ امید ہے مجازِ گرامی بخیر و عافیت سے ہونگے ۔ ایک سوال یہ تھا کہ پانی کا کاروبار کرنا کیسا ؟۔ جواب عنایت فرمائیں ۔ سائل : مومن کامل حسین مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب وعلیکم السلام ورحمۃاللہ …