پیشگی رقم دے کر کاروبار کی ایک صورت کا حکم

پیشگی رقم دے کر کاروبار کی ایک صورت کا حکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: زید ایک تاجر ہے، جو مالِ تجارت بکر سے خریدتا ہے، بکر کا کہنا ہےکہ اگر زید مجھے بطور ایڈوانس ایک لاکھ روپے دے دیتا ہے تو میں زید کو دوسرے کسٹمر کے بنسبت …

مزید پڑھہں