پان اور پھول اٹھانا کیسا ہے؟

پان اور پھول اٹھانا کیسا ہے؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و ملت اس مسئلہ میں کہ ہمارے یہاں تیجہ یا چہارم کے دن یہ رسم جاری ہے کہ پان اور پھول اٹھاتے ہیں یعنی دوست و احباب اکٹھا ہوتے ہیں اور پھول سے تیل لے کر ہتھیلی، سر اور چہرے پر ملتے ہیں اور پان کھاتے ہیں …

مزید پڑھہں