اگر آدمی پاک ہے ویسے ہی غسل کرتا ہے تو کس طرح نیت کرے؟

اگر آدمی پاک ہے ویسے ہی غسل کرتا ہے تو کس طرح نیت کرے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ وضو اور غسل چونکہ عبارت غیر مقصودہ میں سے ہیں اس بناء پر ان کے لئے نیت ضروری نہیں. احکام نیت صفحہ ١٦ پر اشباہ صفحہ ١٤ سے ہے. ” لا تشترط (النیۃ) فی الوضوء والغسل ” ١ ھ. لہذا یہ دونوں بجز نیت بھی …

مزید پڑھہں