موبائل سے فاتحہ پڑھنا کیسا ہے ؟
موبائل سے فاتحہ پڑھنا کیسا ہے ؟ سوال : فاتحہ پڑھنے والا الگ شہر میں ہے اور شیرنی الگ شہر میں ہے کیا اس طرح موبائل کے ذریعے آن لائن فاتحہ دینا درست ہے؟ اور اگر بغیر موبائل کے ہی فاتحہ پڑھ دے تو فاتحہ ہوگا یا نہیں ۔ از روئے شرع جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع عطافرمائیں عنداللہ …