ملازمت کے لئے رشوت دینے کا کیا حکم ہے ؟
ملازمت کے لئے رشوت دینے کا حکم کیا ہے ؟ سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ ملازمت کے لئے رشوت دینے کا حکم کیا ہے ؟ مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں سائل:محمد عامر کشی نگر یوپی وَعَــــلَيْـــكُم الـــسَّـــلَام وَرَحْـــــمَــةُ اَللهِ وَبَـــــرَكاتُــــــهُ الجواب بعون الملک الوھاب : کنز العمال میں ہے:”الراشی والمرتشی کلا ھما فی النار …