خود کلامی کرنے والے کی طلاق کا حکم
خودکلامی کرنے والے کی طلاق کا حکم السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔۔ زید کو بڑ بڑانے یعنی اپنے آپ سے گفتگو کرنے کی عادت ہے جیسے بعض پاگل لوگ میں ہوتی ہے وہ مُخَاطَب اور مخاطِب دونوں خود ہی بن کر بکتے رہتے ہیں لیکن زید صاحب عقل ہے۔ زید کی اپنی بیوی سے کسی بات میں …