حالت نفاس میں عورت کنویں میں گر کر مر گئی تو کتنا پانی نکالا جائے گا؟
حالت نفاس میں عورت کنویں میں گر کر مر گئی تو کتنا پانی نکالا جائے گا؟ سوال : ایک عورت حالت نفاس میں کنویں میں گر کر مر گئی مرنے کے بعد نکال دی گئی ایسی صورت میں کنویں کا پانی کس مقدار میں نکالا جائے جس سے کنواں پاک ہوجائے اور کنویں کا پانی بوجہ سوتا یکدم نکالنا دشوار …