اسلامی نئے سال کی مبارکباد دینا کیسا ہے ؟

اسلامی نئے سال کی مبارکباد دینا کیسا ہے ؟ لوگ کہتے ہیں محرم الحرام میں امام عالی مقام امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی شہادت ہوئی ہے۔۔ اور اسلامی سال محرم الحرام سے شروع ہوتا ہے۔۔اس لیے مبارکباد نہیں دینا چاہئے۔ جواب عنایت فرمائیں۔ سائل: کاملی محفوظ الرحمن اسلام پورہ مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب نئے شمسی یا …

مزید پڑھہں