نشہ کی حالت میں طلاق دینے سے طلاق ہوگی یا نہیں
نشہ کی حالت میں طلاق دینے سے طلاق ہوگی یا نہیں سوال :۔ زید نے اپنی بیوی ہندہ کوشراب کے نشہ میں کہا ’’ میں نے طلاق دیا ،طلاق دیا ۔ دس منٹ کے بعد پھر کہا : میں نے طلاق دیا ، صور ت مسئولہ میں شریعت ِ مطہرہ کا کیا حکم ہے ؟ مفصل جواب عنایت فرمائیں ۔ …