قسط پر سامان بیچنے میں قیمت بڑھا کر بیچنا کیسا ہے ؟
قسط پر سامان بیچنے میں قیمت بڑھا کر بیچنا کیسا ہے ؟ سوال : زید ریڈیو ٹیلیویژن ٹائپ اور دیگر الکٹرک کے سامان کی تجارت کرتا ہے اور ہمہ اقسام کے سامان قسط وار دیتا ہے اور اس طرح پیسہ لیتا ہے کہ ایک ریڈیو٣٠٠ تین سو روپیہ کا دیتا ہے جس میں اس کو دس روپیہ ملتے ہیں لیکن …