بچہ نے گھر میں پیشاب کیا وہ جگہ بغیر دھوپ کے سوکھ گئی تو پاک ہوئی یا نہیں؟

بچہ نے گھر میں پیشاب کیا وہ جگہ بغیر دھوپ کے سوکھ گئی تو پاک ہوئی یا نہیں؟ سوال : چھوٹے بچوں نے گھر میں پیشاب کردیا جو بغیر دھوپ کے سوکھ گیا تو جگہ پاک ہوئی یا نہیں اور وہاں نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ بینوا و توجروا ۔ الجوابــــــــــــــــــــــ وہ جگہ سوکھنے سے پاک ہو گئی جبکہ …

مزید پڑھہں