نماز جنازہ کا طریقہ از مفتی محند رضا مرکزی
نماز جنازہ کا طریقہ اور دعائیں نمازِ جنازہ پڑھنے کا طریقہ کیاہے؟ اور اگر کسی کو دعائیں یاد نہ ہو تو وہ کیا کرے؟ سائل : محمد آصف شیخ عائشہ نگر مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب نماز جنازہ فرض کفایہ ہے، اگر بعض لوگوں نے پڑھ لی تو سب سے فرض ساقط ہو جائے گا لیکن اگر کسی نے …