جو ایسا اعتقاد رکھے اس کا کیا حکم ہے ؟

جو ایسا اعتقاد رکھے اس کا کیا حکم ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ زید کے مندرجہ ذیل عقائد تھے (١) زید روزہ نہیں رکھتا اور کہتا تھا کہ روزہ وہ رکھے جس کے گھر کھانے پینے کو نہ ہو، ہمارے گھر تو موجود ہے لہذا ہم روزہ نہیں رکھتے۔ (۲) مرنے کے بعد کچھ حساب وکتاب نہیں …

مزید پڑھہں