نماز میں انگلی چٹکانا مکروہ تحریمی ہے از مفتی صدام حسین فیضی
نماز میں انگلی چٹکانا مکروہ تحریمی ہے کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ نماز کے درمیان انگلی چٹکانا کیسا ہے؟ سائلہ سروری احمد رام گڑھ جھارکھنڈ انڈیا۔ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب صورت مستفسرہ میں انگلی چٹکانا مکروہ تحریمی ہے فتاوی ھندیہ میں ہے: ” وَيُكْرَهُ أَنْ يُشَبِّكَ أَصَابِعَهُ وَأَنْ يُفَرْقِعَ. كَذَا فِي فَتَاوَى قَاضِي خَانْ " اھ ( جلد١ صفحہ١٠٦ …